سوال: اگر کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرے اور وہ سجدہ کی آیت پڑھے، تو وہ کس وقت سجدہ تلاوت کر سکتا ہے اور کس وقت سجدہ تلاوت نہیں کر سکتا ہے؟
الجواب حامدًا ومصلیًا
اوقاتِ مکروہہ میں یعنی زواال، طلوعِ آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت سجدہ تلاوت کرنا ممنوع ہے۔ دوسرے اوقات میں سجدہ تلاوت کرنا جائز ہے۔
فقط واللہ تعالی اعلم
دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین
اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી