سوال: کیا بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؟
الجواب حامدًا ومصلیًا
بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؛ البتہ مسجد کے آداب میں سے ہے کہ آدمی مسجد میں وضو کی حالت میں داخل ہو اور مسجد میں باوضو رہے۔
فقط واللہ تعالی اعلم
دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین
اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી