بیت الخلاء کے اندر اخبارات وغیرہ پڑھنا

سوال: کیا بیت الخلاء کے اندر، قضائے حاجت کے دوران اخبارات، رسالے وغیرہ پڑھنا یا فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کا استعمال درست ہے؟

الجواب حامدًا ومصلیًا

بیت الخلا قضائے حاجت کے لیے ہے۔ اس میں فون وغیرہ کا استعمال یا اخبارات ورسائل کا پڑھنا مناسب نہیں ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …