ددوسرے لوگوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا ‏

سوال:- اگرکوئی شخص اپنی بیوی اور بچّوں کے علاوہ دوسروں لوگوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر صدقۂ فطر ادا کرے، تو کیا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

نہیں، ان کا صدقۂ فطر ادا نہیں ہوگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

وضو کے دوران وضو ٹوٹنا

سوال: وضو کے دوران اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے ہَوا خارج ہونے یا قے …