صدقۂ فطر واجب ہونے کے بعد مال برباد ہو جانا

سوال:- گر کسی شخص نے صدقۂ فطر ادا نہیں کیا اور اس کا سارا مال ہلاک ہو گیا، تو کیا صدقۂ فطر کا وجوب اس کے ذمہ سے ساقط ہو جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

نہیں، صدقۂ فطر کا وجوب اس کے ذمہ سے ساقط نہیں ہوگا۔ اس پر واجب ہے کہ وہ اپنا صدقۂ فطر ادا کرے جب اس کو پیسے ملے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

ورلڈکپ دیکھنا اور ورلڈکپ کے میچوں میں ٹیموں کو سپورٹ کرنا

سوال‎:‎ محترم مفتی صاحب! موجودہ فٹبال ورلڈکپ‎ (Football worldcup) ‎کے بارے میں یہ پوچھنا ہے …