زائد گھر کے مالک پر صدقۂ فطر

سوال:- ایک شخص کے پاس ایک زائد گھر ہے جس میں وہ نہیں رہتا ہے، تو کیا اس پر صدقۂ فطر واجب ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، اس پر صدقۂ فطر واجب ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

قرآن مجید مکمل کرنے کے بعد نیا ختم شروع کرنا

سوال: قرآن مجید مکمل کرنے کے بعد کیا سورہ بقرہ کی پہلی پانچ آیات پڑھنا …