دورانِ اعتکاف حافظِ قرآن کے لئے تراویح پڑھانے کی نیّت سے مسجد سے نکلنا

سوال:- اگر کوئی حافظ جو سنت اعتکاف میں بیٹھا ہوا ہے، تراویح پڑھانے کے لیے مسجد سے نکل جائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہے؟کیا اس کا سنّت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

اگر وہ تراویح پڑھانے کے لیے مسجد سے نکل جائے، تو اس کا سنّت اعتکاف ٹوٹ جائےگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

مسلمان خواتین کا یوٹیوب پر قرآن وحدیث بیان کرنا

سوال: کچھ مسلمان خواتین یوٹیوب کی ویڈیوز میں قرآن اور حدیث کی باتیں بیان کرتی …