حالتِ اعتکاف میں حیض آنا

سوال:- اگر کسی عورت کو حالتِ اعتکاف میں حیض آجائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہوگا؟‏

الجواب حامدًا و مصلیًا

 اس کا سنت اعتکاف ٹوٹ جائےگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

مسجد میں دوسری جماعت کا حکم‎ ‎

سوال: اگر کوئی مسجد ایسا ہو کہ اس کی کوئی صحن نہ ہو اور فرض …