ماہِ رمضان میں صدقۂ فطر ادا کرنا

سوال:- کیا ماہِ مضان کے دوران صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ماہِ مضان کے دوران صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

ورلڈکپ دیکھنا اور ورلڈکپ کے میچوں میں ٹیموں کو سپورٹ کرنا

سوال‎:‎ محترم مفتی صاحب! موجودہ فٹبال ورلڈکپ‎ (Football worldcup) ‎کے بارے میں یہ پوچھنا ہے …