عورتوں کا اعتکاف

سوال:- اگر عورتیں اعتکاف کرنا چاہتی ہوں، تو وہ اعتکاف کے لیے کہاں بیٹھیں؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 عورتوں کو چاہیئے کہ وہ اپنے گھروں میں اعتکاف کریں۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

ورلڈکپ دیکھنا اور ورلڈکپ کے میچوں میں ٹیموں کو سپورٹ کرنا

سوال‎:‎ محترم مفتی صاحب! موجودہ فٹبال ورلڈکپ‎ (Football worldcup) ‎کے بارے میں یہ پوچھنا ہے …