واجب اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا

سوال:- کیا واجب اعتکاف کرنے میں روزہ رکھنا ضروری ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، واجب اعتکاف کرنے میں روزہ رکھنا ضروری ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

غُسل میں ناف کے اندرونی حصے کو دھونا

سوال: غسل کے دوران میں اپنی ناف کے اندرونی حصے کو انگلی سے دھونا بھول …