روزہ کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم ‏

سوال:- اگر کسی شخص نے روزہ کی حالت میں بلغم یا تھوک کو نگل لیا، جو اس کے منھ میں تھا، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 نہیں، اس سے اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/30739

Check Also

قبلے کی طرف پیر پھیلانا

سوال: کیا آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے پیر کو قبلے کی طرف …