آمدنی کے لحاظ سے خرچ کرنا

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”میرا ایک اور بات کا بھی تجربہ ہے بات بہت آسان ہے، حدیث سے مستنبط ہے کہ جتنی چادر ہو اتنا ہی پاؤں پھیلانا چاہیئے، پہلے دیکھ لو کہ ہمارے پاس کتنا ہے اور کس قدر گنجائش ہے اسی کے اندر خرچ کرو، تو پھر ان شاء اللہ مالی پریشانی نہ اٹھانی پڑےگی۔“ (ملفوظات حضرت شیخ رحمہ اللہ، ص ۲۵)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=6189


 

Check Also

داڑھی کے مسئلہ میں حضرت مدنی رحمہ اللہ کی ترکِ رعایت

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: حضرت مدنی …