دعا کی سنتیں اور آداب – ٦ 2 weeks ago دعا کی سنتیں اور آداب, سنن و آداب 0 (۹) اللہ تعالی کی طرف پورے طور پر متوجہ ہو کر دعا کریں۔ غفلت اور بے توجہی کے ساتھ دعا نہ کریں اور دعا کے دوران اِدھر اُدھر نہ دیکھیں۔ حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ … اور پڑھو »