اہلِ حق سے عناد نہ ہونا غنیمت ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”میہ بھی نفع سے خالی نہیں کہ اگر انسان کچھ بھی نہ کرے،تو کم از کم اس کو اہلِ حق سے عناد (دلی بغض اور کینہ) تو نہ ہو یہ عناد بہت ہی خطرناک چیز ہے۔“ (ملفوظاتِ حکیم الامت،ج۲ ،ص۱۲۳)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=7819


 

Check Also

اشرافِ نفس

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک بات …