علماء اور بڑوں کی بے ادبی اپنا ہی نقصان ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”علماء اور ائمہ دین کی بے ادبی یا ان کے ساتھ بدگمانی یہ تو بہت بڑی بات ہے، عام آدمی عام مسلمان کی آبرو ریزی اور بدگمانی یہ بھی کسی طرح جائز نہیں، ان بڑوں میں سے خدانحواستہ اگر کسی کی بے ادبی ہو گئی تو یاد رکھو کہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھوگے۔۔“ (ملفوظات حضرت  شیخ رحمہ اللہ ،ص۶۳)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=6757


 

Check Also

مؤکدہ سنتوں کو مسجد میں پڑھنا

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: فرض کے علاوہ …