صدقۂ فطر کی رقم متعدد غریبوں میں تقسیم کرنا

سوال:- کیا ایک شخص کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے صدقۂ فطر کی رقم دو یا دو سے زیادہ غریبو ں میں تقسیم کرے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

دو یا دو سے زیادہ غریبوں میں صدقۂ فطر کی رقم تقسیم کرنا جائز ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

(وجاز دفع كل شخص فطرته إلى) مسكين أو (مساكين على) ما عليه الأكثر… فكان هو (المذهب) كتفريق الزكاة (الدر المختار مع رد المحتار ٢/٣٦٧)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/116

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …