والدین کی فرماں برداری رزق میں کشادگی کا ذریعہ ‏

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریّا صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ  ارشاد فرمایا:

”معیشت و روزی میں بڑھوتری اور برکت کا سبب والدین کی اطاعت و فرماں برداری ہے، والدین کا اطاعت گذار تنگئ معاش میں مبتلا نہیں ہوتا اور جو والدین کی نافرمانی کرنے والا ہو وہ ایک نہ ایک دن اس پریشانی میں مبتلا ہو کر رہتا ہے۔“ (ملفوظات شیخ الحدیث رحمہ اللہ، ص ۶۷)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=6564


 

Check Also

مؤمن کی زندگی پر نماز کا بڑا اثر

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ہمارے نزدیک اصلاح …