روزہ کے دوران مریض کے لیے ڈرپ(Drip) لگانا

سوال:- کیا روزہ کے دوران ڈرپ (Drip) لگانا جائز ہے؟ اور کیا ڈرپ لگانے سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ڈرپ(Drip) لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ (رد المحتار على در المختار ج۲ ص۳۹۵)

وما وصل إلى الجوف أو إلى الدماغ من المخارق الأصلية كالأنف والأذن والدبر بأن استعط أو احتقن أو أقطر في أذنه فوصل إلى الجوف أو إلى الدماغ فسد صومه (بدائع الصنائع ج۲ ص ۹۳)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/21

Check Also

خریدار کا اپنا پیسہ یا خریدا ہوا سامان بھول جانا

سوال: میں ایک دکان میں کام کرتا ہوں۔ بسا اوقات خریدار اپنا پیسہ بھول جاتا …