کیا مقروض پر صدقۂ فطر واجب ہے؟

سوال:- کیا مقروض پر صدقۂ فطر واجب ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 قرض کی رقم گھٹانے کے بعد اگر مقروض کے بقیہ مال زکوٰۃ کے نصاب کے برابر ہو یا زیادہ ہو، تو صدقۂ فطر اس پر واجب ہوگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

تجب على حر مسلم مكلف مالك لنصاب أو قيمته…فارغ عن الدين (مراقي الفلاح مع حاشية الطحطاوى ص۷۲۳, الدر المختار مع رد المحتار ۲/۳٦٠)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/138

Check Also

غُسل میں ناف کے اندرونی حصے کو دھونا

سوال: غسل کے دوران میں اپنی ناف کے اندرونی حصے کو انگلی سے دھونا بھول …