بیت الخلاء کے اندر اخبارات وغیرہ پڑھنا

سوال: کیا بیت الخلاء کے اندر، قضائے حاجت کے دوران اخبارات، رسالے وغیرہ پڑھنا یا فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کا استعمال کرنا درست ہے؟

الجواب حامدًا ومصلیًا

بیت الخلا قضائے حاجت کی جگہ ہے۔ اس جگہ میں فون وغیرہ کا استعمال کرنا یا اخبارات ورسائل کا پڑھنا مناسب نہیں ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

إن هذه الحشوش محتضرة (سنن أبي داود، الرقم: 6)

 ولا يطيل القعود على البول والغائط (الفتاوى الهندية 1/50)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Check Also

چار رکعت فرض نماز میں قعدہ اخیرہ بھول جانا

سوال: ایک آدمی چار رکعت فرض نماز پڑھ رہا تھا۔ چوتھی رکعت ادا کرنے کے …