کفر تمام اخلاق رذیلہ کی جڑ ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”کفر جڑ ہے تمام اخلاق رذیلہ کی اور اسلام جڑ ہے تمام اخلاق حمیدہ کی اس لئے کفر کے ہوتے ہوئے اتفاق ہونا نہایت عجیب ہے اور اسلام کے ہوتے ہوئے نااتفاقی ہونا عجب ہے ان دونوں کا سبب کچھ عوارض ہوتے ہیں۔“ (ملفوظاتِ حکیم الامّت، ج۷، ص۱۹۴)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=8750


 

Check Also

مصیبتوں کے وقت صبر کرنا

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: سب کارکنوں کو …