امام کے اوصاف (۲)

سوال:- ایک آدمی حافظ قرآن ہے؛ مگر وہ غلط سلط کاموں میں مبتلا ہے، اپنے معاملات میں بڑا دھوکہ باز ہے اور وہ نشہ آور چیزوں کو استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسے آدمی کو فرض نماز یا تراویح نماز پڑھانے کے لیے امام بنایا جاسکتا ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ایسے آدمی کو امام نہیں بنانا چاہیئے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/29695

Check Also

قرآن شریف کے ساتھ جُڑے ہوئے غلاف کو چھونے والے کے لیے وضو‎ ‎

سوال: کیا قرآن شریف سے متصل (یعنی جُڑے ہوئے) غلاف کو چھونے کے لیے باوضو …