ددوسرے لوگوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا ‏

سوال:- اگرکوئی شخص اپنی بیوی اور بچّوں کے علاوہ دوسروں لوگوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر صدقۂ فطر ادا کرے، تو کیا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

نہیں، ان کا صدقۂ فطر ادا نہیں ہوگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

ورلڈکپ دیکھنا اور ورلڈکپ کے میچوں میں ٹیموں کو سپورٹ کرنا

سوال‎:‎ محترم مفتی صاحب! موجودہ فٹبال ورلڈکپ‎ (Football worldcup) ‎کے بارے میں یہ پوچھنا ہے …