اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دینا

سوال:- اگر کوئی شخص اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی (ذمی) کو صدقۂ فطر دے دے، تو کیا اس کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، اس کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

ورلڈکپ دیکھنا اور ورلڈکپ کے میچوں میں ٹیموں کو سپورٹ کرنا

سوال‎:‎ محترم مفتی صاحب! موجودہ فٹبال ورلڈکپ‎ (Football worldcup) ‎کے بارے میں یہ پوچھنا ہے …