باپ کا اپنے مال سے اپنے مال دار بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا

سوال:- اگر باپ اپنے مال دار نابالغ بچّوں کا صدقۂ فطر اپنے ذاتی مال سے ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …