سوال:- اگر کسی عورت کو حالتِ اعتکاف میں حیض آجائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب حامدًا و مصلیًا اس کا سنت اعتکاف ٹوٹ جائےگا۔ فقط واللہ تعالی اعلم دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ Source: