اعتکاف کی نذر ماننا / اپنے اوپر اعتکاف لازم کرنا

سوال:- اگر کسی شخص نے اپنے اوپر اعتکاف کو واجب کر دیا (مثلاً اس نے نذر مانی کہ اگر کوئی کام پورا ہو جائے، تو وہ اعتکاف کرےگا)، تو اگر وہ کام پورا ہو جائے، تو کیا اس کو اعتکاف میں بیٹھنا واجب ہوگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 ہاں، اس پر اعتکاف میں بیٹھنا واجب ہوگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

‎مردوں کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم‎ ‎

سوال: کیا میں اپنے بائیں ہاتھ کی شہادت انگلی یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہن …