سوال:- اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں سرمہ لگا کر سو جائے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
الجواب حامدًا و مصلیًا
روزہ کی حالت میں سرمہ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔
فقط واللہ تعالی اعلم
( إذا أكل الصائم أو شرب أو جامع ) حال كونه ( ناسيا ) … ( أو ادهن أو اكتحل أو احتجم ) وإن وجد طعمه في حلقه … ( أو بقي بلل في فيه بعد المضمضة وابتلعه مع الريق ) كطعم أدوية … ( لم يفطر ) جواب الشرط (الدر المختار ۲/ ۳۹٤-٤٠٠)
دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین
اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ