روزہ کی حالت میں احتلام کا حکم ‏

سوال:- اگر کسی کو روزہ کی حالت میں احتلام ہو جائے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

نہیں، احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/29322

Check Also

سجدے میں دعا کرنا

سوال: سنت اور فرض نمازوں کے سجدہ میں، میں کون سی دعائیں پڑھ سکتا ہوں؟ …