روزہ کی حالت میں قے

سوال:- کیا روزہ کی حالت میں قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

روزہ کی حالت میں قے آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

عن أبي سعيد قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ثلاث لا يفطرن الصائم الحجامة والقيء والاحتلام (مشكاة ۲٠۱۵)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/3693

Check Also

‎مردوں کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم‎ ‎

سوال: کیا میں اپنے بائیں ہاتھ کی شہادت انگلی یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہن …