شیطان کے وسوسوں کو نظر انداز کرنا

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”ایک صاحب کے جو مبتلائے وساوس تھے سوال کے جواب میں فرمایا کہ شیطان کے بھگانے کی تدبیر یہ ہے کہ ہمّت سے اس کا مقابلہ کرو اور مقابلہ یہی ہے کہ اس کی طرف التفات مت کرو جیسے کٹ کہنا کتّا بھونکتا ہے بھونکنے دو۔ بھگانےسے اور زیادہ بھونکےگا۔“(ملفوظاتِ حکیم الامت،ج۷ ،ص۲۱۰)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=8446


 

Check Also

مرض کا اجر علیحدہ ہے اور صبر کا الگ

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: مشہور تو یہ …