حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ وہ ایک نوجوان ہیں ، مگر ان کی عقل بوڑھے کی طرح ہے ۔ ان کی زبان مسلسل (اللہ کے احکام کے بارے میں) سوال کرتی رہتی ہے اور ان کا دل …
اور پڑھوMonthly Archives: November 2026
مسجد میں دوسری جماعت کا حکم
سوال: اگر کوئی مسجد ایسا ہو کہ اس کی کوئی صحن نہ ہو اور فرض نماز باجماعت ادا ہو چکی ہو، تو کیا مسجد کے اندر فرض نماز کی دوسری جماعت پڑھی جا سکتی ہے؟ شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا مسجد میں جماعتِ ثانیہ جائز …
اور پڑھوہمارا یہ کام ایک طرح کا عملِ تسخیر ہے
دلی کے ایک تاجر ایک تبلیغی جماعت کے ساتھ کام کر کے سندھ سے واپس آئے تھے۔ وہاں کے ایک کام کی رپورٹ ان سے سن کر حضرت (مولانا الیاس صاحب رحمہ اللہ) نے فرمایا: دوستو! ہمارا یہ کام (اصلاحی وتبلیغی جد وجہد) ایک طرح کا عمل تسخیر ہے (یعنی …
اور پڑھودرود شریف تزکیۂ نفس (دل کی صفائی) کا ایک ذریعہ
عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال صلوا علي فإنها زكاة لكم واسألوا الله لي الوسيلة فإنها درجة في أعلى الجنة لا ينالها إلا رجل وأرجو أن أكون أنا هو (مسند أحمد رقم ٨٧٧٠)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ...
اور پڑھوجمعہ کی سنتیں اور آداب – ۲
جمعہ کے فضائل جمعہ کی نماز پڑھنے سے گناہوں کی مغفرت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک ان گناہوں کو مٹا دیتا ہے، جو ان کے درمیانی وقت میں سرزد ہو جاتے ہیں (دونوں …
اور پڑھواسلام میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا عظیم مقام
قال الحسن البصري رحمه الله: كان ابن عباس من الإسلام بمنزل، وكان من القرآن بمنزل، وكان يقوم على منبرنا هذا فيقرأ البقرة وآل عمران، فيفسرها آية آية (تاريخ الإسلام 5/93) حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا: عبد اللہ بن عباس اسلام میں ایک عظیم مقام رکھتے ہیں …
اور پڑھوقبلے کی طرف پیر پھیلانا
سوال: کیا آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے پیر کو قبلے کی طرف پھیلائے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا قبلے کی طرف پیر پھیلانا خلاف ادب ہے (اور بے ادبی سمجھا جاتا ہے)۔ فقط واللہ تعالی اعلم وَمَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنۡ تَقۡوَی الۡقُلُوۡبِ (سورة الحج: ٣٢) ويكره مد الرجلين …
اور پڑھودرود شریف سے متعلق مختلف مسائل – ۱
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی قرآنِ مجید اور احادیثِ مبارکہ میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ مختلف عبادات میں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے بارے میں مختلف احکام بھی وارد ہوئے ہیں: (۱) علماء کا اس بات …
اور پڑھوحقیقی بخیل
حضرت حسین بن علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”بخیل ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر کیا جاوے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔“...
اور پڑھوداڑھی کٹانے کا گناہ
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: داڑھی کٹانا خواہ اتنا بڑا گناہ نہ ہو جیسا کہ زنا اور شراب نوشی وغیرہ؛ لیکن فرق دونوں میں یہ ہے کہ جب آدمی مثلاً زنا کرتا ہے، تو نورِ ایمانی اس سے ہٹ جاتا ہے۔ بعد …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી