Daily Archives: August 31, 2026

مسلم خواتین کا یوٹیوب پر قرآن و حدیث بیان کرنا

سوال: کچھ مسلمان خواتین یوٹیوب پر قرآن و حدیث بیان کرتی ہیں ۔ کیا یہ درست ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا یہ جائز نہیں ہے۔ شریعت میں ہر قسم کی تصویر کشی کی مذمت کی گئی ہے۔ احادیث مبارکہ میں اس گناہ کبیرہ کے مرتکب کے بارے میں سخت وعید وارد …

اور پڑھو