Daily Archives: August 19, 2026

نفل نماز توڑنے کی قضا

سوال: میں نے تحیۃ المسجد کی دو رکعتیں پڑھنا شروع کی ۔ اسی دوران  جماعت شروع ہوگئی ۔ میں نے فوراً سلام پھیرا ، تا کہ نماز سے نکل جاؤں ۔ کیا میرے ذمہ ان دو رکعتوں کی قضا لازم ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا جی ہاں، آپ پر  ان دو …

اور پڑھو