دنیوی زندگی کا حال اور مرتبہ صرف خواب کی طرح ہے 2 hours ago ملفوظات 0 شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: یہاں تو کیا ہے! دنیا میں رکھا ہی کیا ہے! ایک آدمی جیسے خواب دیکھے: دو چار ادھر بیٹھیں، دو چار ادھر بیٹھیں، دو تین پیر دبا رہی ہیں، چاروں طرف پنکھے لگ رہے ہیں اور جیسے … اور پڑھو