مرض کا اجر علیحدہ ہے اور صبر کا الگ January 18, 2026 ملفوظات 0 حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: مشہور تو یہ ہے کہ جب صبر کرے، تب اجر ملتا ہے؛ مگر بعض محقّقین کی یہ تحقیق ہے کہ مرض کا اجر علیحدہ ہے اور صبر کا الگ۔ مرض الگ چیز ہے اور صبر الگ چیز۔ مرض … اور پڑھو