Monthly Archives: December 2025
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کا اپنے پڑوسیوں اور مہمانوں کے ساتھ حسن سلوک
عن عيسى بن عميلة رحمه الله أنه قال: أخبرني من رأى أبا ذر يحلب غنيمة له، فيبدأ بجيرانه وأضيافه قبل نفسه. (من سير أعلام النبلاء ٣/٣٩٩) عیسیٰ بن عميلہ رحمہ اللہ نے ایک شخص سے نقل کیا، جنہوں نے حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کا حسن سلوک اپنے پڑوسیوں …
اور پڑھوفضائلِ صدقات – ۲۸
ایک چرواہے کا تقوی نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک دفعہ مدینہ منورہ سے باہر تشریف لے جا رہے تھے۔ خدام ساتھ تھے۔ کھانے کا وقت ہو گیا۔ خدام نے دسترخوان بچھایا۔ سب کھانے کے لیے بیٹھے۔ ایک چرواہا بکریاں چراتا …
اور پڑھوحج کی قبولیت کے لیے تین اہم امور
قرآن شریف کے ساتھ جُڑے ہوئے غلاف کو چھونے والے کے لیے وضو
سوال: کیا قرآن شریف سے متصل (یعنی جُڑے ہوئے) غلاف کو چھونے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا ہاں۔ چوں کہ یہ غلاف قرآن مجید کے ساتھ متصل ہے؛ اس لیے اسے چھونے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ تعالی اعلم (ومنها) حرمة مس المصحف …
اور پڑھوفرشتوں کی دعا ملنا
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ہر مسلمان کے لیے اس کی غَیبت میں دعا کرنا درحقیقت اپنے لیے دعا کرنا ہے۔ حدیث میں ہے کہ جب کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کے لیے خیر وفلاح کی کوئی دعا کرتا ہے، تو اللہ …
اور پڑھوقیامت کے دن حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مصافحہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ”جو مجھ پر ہر دن پچاس بار درود بھیجتا ہے، میں اس سے قیامت کے دن مصافحہ کروں گا۔“...
اور پڑھوروزہ کی سنتیں اور آداب – ۶
رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ اگر کوئی آدمی عذر کے بغیر رمضان المبارک کا روزہ توڑ دے، تو وہ گنہگار ہوگا؛ کیوں کہ وہ گناہ کبیرہ کا ارتکاب کر رہا ہے۔ لہذا اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرے۔ اس کا طریقہ یہ …
اور پڑھوحضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کی سچائی کے بارے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ما أظلت الخضراء (أي: السماء) ولا أقلت الغبراء (أي: الأرض) أصدق من أبي ذر. (سنن الترمذي، الرقم: ٣٨٠١) ایک موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آسمان کے نیچے اور زمین کے اوپر حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے …
اور پڑھوجمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی برکت سے دینی اور دنیوی ضرورتوں کی تکمیل
صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ مکرمہ بھیجا؛ تاکہ وہ مکہ مکرمہ میں قریش سے بات چیت کریں۔ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے، تو بعض صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کہنے لگے کہ...
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી