ہر وقت اللہ کی طرف متوجہ ہونا November 22, 2025 ملفوظات 0 شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: اگر کوئی شخص کسی کے دروازے پر جا کر (خادمانہ) پڑ جائے، تو وہ بھوکا تو رہنے کا نہیں۔ کتّا بھی اگر کسی کے دروازے پر جا کر بھونکے، تو اس کو بھی کچھ نہ کچھ ڈال … اور پڑھو