ظہر سے پہلے کی چھوٹی ہوئی سنتیں ظہر کے بعد ادا کرنے کا حکم 2 hours ago فتاوی, نماز 0 سوال: اگر میں نے ظہر کی چار سنتیں فرض سے پہلے نہیں پڑھیں، تو میں انہیں کب پڑھوں؟ کیا میں ان کو ظہر کے بعد کی دو سنتوں سے پہلے پڑھوں یا دو سنتوں کے بعد پڑھوں؟ الجواب حامدًا ومصلیًا دو سنتوں کے بعد چار سنتیں ادا کریں۔ فقط واللہ … اور پڑھو »