بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا 3 hours ago طہارت, فتاوی 0 سوال: کیا بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؛ البتہ مسجد کے آداب میں سے ہے کہ آدمی مسجد میں وضو کی حالت میں داخل ہو اور مسجد میں باوضو رہے۔ فقط واللہ تعالی اعلم دار … اور پڑھو »