علامات قیامت – تیرہویں قسط October 28, 2025 علامات قیامت, مضامین 0 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کیسے ہوئی؟ انسان کی تخلیق کے سلسلے میں الله تعالیٰ کا نظام یہ ہے کہ جب دو باتیں پائی جاتی ہیں، تو انسان وجود میں آتا ہے۔ ایک ماں باپ ہیں، جن کے ذریعے ماں کے پیٹ میں بچے کا نطفہ پہنچتا ہے۔ دوسرا … اور پڑھو »