كان الناس يأتون سيدنا بلالا رضي الله عنه ويذكرون فضله وما قسم الله له من الخير، فيقول بتواضع: إنما أنا حبشي كنت بالأمس عبدا (طبقات ابن سعد ٣/١٨٠) جب لوگ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے پاس آتے اور ان کی خوبیوں اور عظیم نعمتوں کی تعریف کرتے، جو اللہ …
اور پڑھو »Monthly Archives: October 2025
علامات قیامت – تیرہویں قسط
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کیسے ہوئی؟ انسان کی تخلیق کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ کا نظام یہ ہے کہ جب دو اسباب پائے جاتے ہیں، تو انسان وجود میں آتا ہے۔ پہلا سبب والدین ہیں، جن کے ذریعے ماں کے پیٹ میں انسان کا بیج بویا جاتا ہے۔ …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۷
ایک حبشی غلام کی سخاوت حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما ایک مرتبہ مدینہ منورہ کے ایک باغ پر گزرے۔ اس باغ میں ایک حبشی غلام باغ کا رکھوالی تھا۔ وہ روٹی کھا رہا تھا اور ایک کتّا اس کے سامنے بیٹھا ہوا تھا۔ جب وہ ایک لقمہ …
اور پڑھو »پہلی صف میں بچے
سوال: شریعت کا کیا حکم ہے اگر بچے پہلی صف میں مردوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں نماز کے وقت؟ کیا یہ جائز ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا مردوں کی صف میں بچوں کو نماز نہیں پڑھنی چاہیے؛ بل کہ وہ مردوں والی صفوں کے پیچھے بچوں کی صف میں کھڑے …
اور پڑھو »مسبوق کے پیچھے نماز پڑھنا
سوال: امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق اپنی چُھوٹی ہوئی رکعتیں پڑھ رہا ہے۔ ایک شخص (جس کی جماعت چھوٹ گئی تھی) مسبوق کے ساتھ نماز میں شامل ہو گیا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنے لگا، تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس شخص کی نماز صحیح …
اور پڑھو »رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جنت میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے جوتوں کی آواز سننا
ذات مرة، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لسيدنا بلال رضي الله عنه: سمعت الليلة خشف نعليك بين يدي في الجنة (في رؤيا أريته) (من صحيح مسلم، الرقم: 2458) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو مخاطب کر کے فرمایا: گذشتہ …
اور پڑھو »ایک درود کے بدلہ ستّر انعامات
عن عبد الرحمن بن مريح الخولاني قال سمعت أبا قيس مولى عمرو بن العاصي يقول: سمعت عبد الله بن عمرو يقول: من صلى على رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة صلى الله عليه وملائكته سبعين صلاة فليقل عبد من ذلك أو ليكثر...
اور پڑھو »سورہ فاتحہ کی تفسیر
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (۱) الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ (۲) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (۳) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (۴) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (۵) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ (۶) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (۷) تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا رب ہے (۱) جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے (۲) جو روزِ جزا کا مالک ہے (۳) …
اور پڑھو »تعزیت کی سنتیں اور آداب – ۱
مصیبت زدہ لوگوں کے ساتھ تعزیت اسلام ایک جامع اور مکمل طرز زندگی ہے۔ اس میں انسان کی ہر ضرورت کا خیال رکھا گیا ہے؛ چناں چہ اسلام نے ہمیں صرف یہ نہیں سکھایا کہ ہم کیسے انسان کے ساتھ اس کی زندگی میں بھلائی والا سلوک ومعاملہ کریں؛ بل …
اور پڑھو »اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمتوں کا حصول
عن ابن عمر وأبي هريرة رضي الله عنهم قالا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم صلوا علي صلى الله عليكم...
اور پڑھو »
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી