Monthly Archives: August 2025

بے پردگی کے خطرناک عواقب

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جی ہاں! آج کل بے پردگی کا زور ہے۔ بڑے فتنہ کا زمانہ ہے۔ یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ پردہ عورتوں کو قید میں رکھنا ہے۔ میں کہتا ہوں یہ قید نہیں؛ بلکہ حفاظت ہے، جو …

اور پڑھو »

اپنے والد کی مغفرت کے لیے حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی فکر

جاء سيدنا سعيد بن زيد رضي الله عنه مرة إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله إن (أبي) زيدا كان كما رأيت أو كما بلغك (أنه كان يعبد الله لا يشرك به شيئا وإن لم يدرك زمن البعثة)، فأستغفر له؟ قال: نعم، فاستغفر له، فإنه يبعث يوم …

اور پڑھو »

روزہ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۲

روزہ رکھنے کے فضائل احادیث مبارکہ میں روزہ دار کے لیے عظیم اجر وثواب کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی کے نزدیک روزہ دار کا مقام بہت بڑا ہے۔ روزہ دار کے منہ کی بُو کا اللہ کے نزدیک محبوب ہونا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: …

اور پڑھو »

‎فرض غسل میں بالی کے سوراخوں کے اندرونی حصے کو دھونا‎

سوال: کیا غسل کرتے وقت بالی کے سوراخوں کے اندرونی حصے کو دھونا فرض ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا ہاں، عورت کے لیے بالی کے سوراخ کے اندرونی حصے کو دھونا فرض ہے؛ جب وہ فرض غسل کرے۔ فقط واللہ تعالی اعلم (الفصل الأول في فرائضه) وهي ثلاثة المضمضة والاستنشاق وغسل …

اور پڑھو »

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے دل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا عظیم احترام‎

ذات مرة، خاطب سيدنا سعيد بن زيد رضي الله عنه الناس فأقسم بالله وقال: والله لمشهد شهده رجل يغبر فيه وجهه مع رسول الله صلى الله عليه وسلم أفضل (عند الله) من عمل أحدكم (من غير الصحابة) ولو عُمِّرَ عمر نوح عليه السلام (وقضى حياته كلها في الأعمال الصالحة) (مسند …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۲۹

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک مشرک سے قرض لینا حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک صاحب نے پوچھا کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اخراجات کی کیا صورت ہوتی تھی؟ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ …

اور پڑھو »

استبراء کیا ہے؟‎ ‎

سوال: استبراء کیا ہے اور کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا استبراء یہ ہے کہ قضائے حاجت کے بعد اتنی دیر انتظار کیا جائے کہ اس بات کا یقین ہو جائے کہ پیشاب کے باقی قطرے نکل چکے ہیں۔ اسلام میں اس کی نہ صرف اجازت …

اور پڑھو »

بیت الخلاء کے اندر اخبارات وغیرہ پڑھنا

سوال: کیا بیت الخلاء کے اندر، قضائے حاجت کے دوران اخبارات، رسالے وغیرہ پڑھنا یا فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کا استعمال کرنا درست ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بیت الخلا قضائے حاجت کی جگہ ہے۔ اس جگہ میں فون وغیرہ کا استعمال کرنا یا اخبارات ورسائل کا پڑھنا مناسب نہیں ہے۔ …

اور پڑھو »