حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام الله کے رسول ہیں اور ان کا شمار اولو العزم (بڑے درجے کے) انبیاء کرام میں سے ہے۔ الله تعالیٰ نے ان پر انجیل (بائبل) نازل کی اور انہیں ایک شریعت عطا فرمائی ہے۔ حضرت عیسی علیہ السلام رسول الله صلی الله …
اور پڑھو »Monthly Archives: July 2025
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے لیے جنت کی بشارت
ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا: سعيد في الجنة (أي: هو ممن بشّر بالجنة في الدنيا) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٤٧) سعید جنت میں ہوں گے (یعنی وہ ان لوگوں میں سے ہیں، جنہیں اس دنیا …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۸
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بیت المال سے وظیفہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی تجارت کیا کرتے تھے۔ جب خلیفہ بنائے گئے، تو بیت المال سے وظیفہ مقرر ہوا۔ مدینہ طیبہ میں لوگوں کو جمع فرما کر ارشاد فرمایا کہ میں تجارت کرتا تھا۔ اب تم لوگوں …
اور پڑھو »درود شریف قیامت کے دن نور کا باعث
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھ پر درود بھیج کر اپنی مجلسوں کو مزیّن کرو، کیوں کہ تمہارا درود تمہارے لیے بروزِ قیامت نور کاباعث بنےگا...
اور پڑھو »امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – گیارویں قسط
دین میں بدعتیں انسان کو گمراہ کرنے کے لیے شیطان کے دو بنیادی پھندے: مال اور عورت ہیں۔ یہ دونوں پھندے انتہائی تباہ کن ہیں؛ لہذا دنیا میں جتنے گناہ ہوتے ہیں، ان میں سے اکثر وبیشتر انہی دونوں پھندوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ …
اور پڑھو »دین کی خاطر اللہ تعالیٰ کا عطیہ استعمال کرنا
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ (جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے، اس میں سے خرچ کرتے ہیں) کو صرف مال ودولت سے مخصوص کرنے کی کوئی وجہ نہیں؛ بلکہ اللہ تعالی نے ظاہر وباطن کی جو قوتیں ہم …
اور پڑھو »حضرت عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کی سخاوت
أوصى سيدنا عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه لكل من شهد بدرا بأربعمائة دينار، فكانوا مائة رجل (كان مائة من أهل بدر أحياء عند وفاته). وكذلك أوصى بخمسين ألف دينار فِي سبيل اللّه. (من أسد الغابة ٣/٣٨٠) حضرت عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات سے …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۲
ایک درخت کے بدلہ میں جنت میں کھجور کا درخت ملنا حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے مکان میں ایک کھجور کا درخت کھڑا تھا، جس کی شاخ پڑوسی کے مکان پر بھی لٹک رہی تھی۔ وہ پڑوسی غریب آدمی تھا۔ جب …
اور پڑھو »جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنا
عن أبي أمامة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أكثروا علي من الصلاة في كل يوم الجمعة...
اور پڑھو »علامات قیامت – گیارویں قسط
حضرت مہدی رضی اللہ عنہ کے دور میں خیر وبرکت اور عدل وانصاف حضرت مہدی رضی اللہ عنہ کے دور میں خیر وبرکت اور عدل وانصاف ہوگا۔ اللہ تعالی مہدی رضی اللہ عنہ کو منتخب فرمائیں گے اور قیامت سے پہلے ان کو بھیجیں گے؛ تاکہ وہ امت کی قیادت …
اور پڑھو »