زکوٰۃ کے چند اہم مسائل (۱) شریعت نے ان لوگوں پر زکوٰۃ کو فرض کیا، جو نصاب کے مالک ہیں۔ نصاب کی مقدار ان تمام مالوں سے حساب لگایا جائےگا، جن پر زکوٰۃ فرض کیا گیا (مثلاً سونا، چاندی اور مالِ تجارت)۔ البتہ زکوٰۃ کے حساب میں حوائج اصلیہ (زندگی …
اور پڑھو »Monthly Archives: June 2025
اتباع سنت کا اہتمام – ۱۱
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ – قسط سوم خواتین کے ساتھ احتیاط احتیاط انسان کو بہت سے مضرات ومفاسد سے بچا لیتی ہے؛ اسی لیے حضرت ہر معاملہ میں احتیاط فرمانے کے عادی تھے۔ یہ اس احتیاط کا نتیجہ تھا کہ شادی شدہ ہونے کی صورت میں …
اور پڑھو »رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی میں فتویٰ دینے کا شرف
كان سيدنا عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه من الصحابة الكرام الذين شرفهم الله بالإفتاء على عهد رسول اللَّه صلى اللَّه عليه وسلّم (من الإصابة ٤/٢٩١) حضرت عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے تھے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ …
اور پڑھو »سارا دار ومدار حق تعالی کے نزدیک اچھا ہونے پر ہے
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: آدمی خواہ کتنا ہی عابد، زاہد اور متقی وپرہیزگار ہو؛ لیکن اس کو یہ کیا خبر کہ میں خدا کے نزدیک کیسا ہوں۔ اس احتمال کے ہوتے ہوئے کوئی کیا دعوی کر سکتا ہے؛ کیونکہ سارا دار ومدار …
اور پڑھو »عیادتِ مریض کی سنتیں اور آداب – ۲
عیادتِ مریض کے فضائل ستر ہزار فرشتوں کی دعا کا حصول حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صبح کو کسی بیمار کی عیادت کرتا ہے، اس کے لیے ستر ہزار فرشتے شام تک اللہ تعالیٰ سے رحمت …
اور پڑھو »موت سے پہلے جنت میں ٹھکانہ نظر آنا
عن أبي موسى المديني رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من صلى علي يوم الجمعة ألف مرة لم يمت حتى يرى مقعده من الجنة...
اور پڑھو »سورہ فاتحہ کی تفسیر
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (۱) الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ (۲) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (۳) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (۴) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (۵) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ (۶) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (۷) تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا رب ہے (۱) جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے (۲) جو روزِ جزا کا مالک ہے (۳) …
اور پڑھو »کوہِ حرا کا خوشی سے جھومنا
ذات مرة، صعد رسول الله صلى الله عليه وسلم جبل حراء فتحرك (الجبل ورجف)، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اثبت حراء، فما عليك إلا نبي، أو صديق، أو شهيد وعدهم رسول الله صلى الله عليه وسلم: أبو بكر، وعمر، وعثمان، وعلي، وطلحة، والزبير، وسعد، وابن عوف، وسعيد بن …
اور پڑھو »ہر درود کے بدلہ ایک قیراط کے برابر ثواب
عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من صلى علي صلاة كتب الله له قيراطا والقيراط مثل أحد أخرجه عبد الرزاق بسند ضعيف...
اور پڑھو »علامات قیامت – دسویں قسط
مہدی رضی اللہ عنہ مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے پہلی نشانی ہے۔ متعدد احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس امت میں مہدی رضی اللہ عنہ کے آنے کی پیشن گوئی فرمائی ہے۔ علامہ سیوطی رحمہ اللہ نے بیان …
اور پڑھو »