Daily Archives: May 20, 2025

انبیاء علیہم السلام کے نائبین

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ طلباء ہی سے ارشاد فرمایا: تم اپنی قدر وقیمت تو سمجھو۔ دنیا بھر کے خزانے بھی تمہاری قیمت نہیں۔ اللہ تعالی کے سوا کوئی بھی تمہاری قیمت نہیں لگا سکتا۔ تم انبیاء علیہم السلام کے نائبین ہو، جو ساری دنیا …

اور پڑھو »