حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بصرہ کے چند قاری حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہمارا ایک پڑوسی ہے، جو بہت کثرت سے روزے رکھنے والا ہے، بہت زیادہ تہجد پڑھنے والا ہے۔ اس کی عبادت …
اور پڑھو »Monthly Archives: April 2025
درود شریف کی برکت سے نفاق اور جہنم سے آزادی
عَن أنَسِ بنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيهِ وَ سَلَّمَ مَن صَلَّى عَلَيَّ صَلاَةً وَاحِدَةً صَلَّى اللهُ عَلَيهِ عَشرًا وَمَنْ صَلَّى عَلَيَّ عَشرًا صَلَّى اللهُ عَلَيهِ مِائَةً...
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۸
زکوٰۃ کے غیر مستحق افراد مندرجہ ذیل افراد زکوٰۃ کے مستحق نہیں ہیں: ۱۔ غیر مسلم۔ ۲۔ سیّد (یعنی وہ شخص جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان بنو ہاشم سے ہے)؛ خواہ وہ محتاج ہی کیوں نہ ہو۔ بنو ہاشم میں حضرت عباس، حضرت علی، حضرت …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۷
تملیک زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے ضروری ہے کہ “تملیک” کی شرط پائی جائے۔ “تملیک” کی شرط کا مطلب یہ ہے کہ کسی غریب مسلمان کو زکوٰۃ کی رقم دے کر اس کو اس کا مالک بنا دیا جائے۔ اگر تملیک کی شرط پائی جائے، تو زکوٰۃ ادا ہوگی؛ ورنہ …
اور پڑھو »سورہ فاتحہ کی تفسیر
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (۱) الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ (۲) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (۳) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (۴) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (۵) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ (۶) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (۷) تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا رب ہے (۱) جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے (۲) جو روزِ جزا کا مالک ہے (۳) …
اور پڑھو »جنگ احد میں حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کا ہمہ وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہنا
ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے فرمایا: ألا أخبركم عن يوم أحد وما معي إلا جبريل عن يميني وطلحة عن يساري (المعجم الأوسط، الرقم: ٥٨١٦، المستدرك للحاكم، الرقم: ٥٦١٦) کیا میں تمہیں غزوہ احد کے دن کی خبر …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۴
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے زہد وفقر کے بیان میں اس بارے میں خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا معمول اور اس کے واقعات، جو اس امر پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ چیز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خود اختیار فرمائی ہوئی اور …
اور پڑھو »درودِ ابراہیم
عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال لقيني كعب بن عجرة فقال ألا أهدي لك هدية سمعتها من النبي صلى الله عليه وسلم فقلت بلى فأهدها لي فقال سألنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلنا يا رسول الله كيف الصلاة عليكم أهل البيت فإن الله قد علمنا كيف نسلم عليكم ...
اور پڑھو »داڑھی کے مسئلہ میں حضرت مدنی رحمہ اللہ کی ترکِ رعایت
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: حضرت مدنی رحمہ اللہ آخر عمر میں داڑھی کے مسئلہ پر بڑی شدت سے تنبیہ فرمایا کرتے تھے۔ مجھ سے حضرت کے بعض جَیل کے ساتھیوں نے کہا کہ ایک آپ کے اخلاق ہیں، ایک ان کے …
اور پڑھو »رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم زلف
قال سيدنا طلحة رضي الله عنه: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا رآني قال: (أنت) سِلْفي (عديلي) في الدنيا وسِلْفي في الآخرة (الأحاديث المختارة، الرقم: ٨٤٩) حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے دیکھتے، تو آپ (بسا اوقات) فرماتے: …
اور پڑھو »