Daily Archives: December 19, 2024

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی نظر میں حضرت ابو ‏عبیدہ رضی اللہ عنہ کا بلند مقام‎

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ فرمایا: أخلائي من هذه الأمة ثلاثة: أبو بكر وعمر وأبو عبيدة بن الجراح رضي الله عنهم (فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل، الرقم: ١٢٧٧) اس امت میں میرے تین خاص دوست ہیں: ابو بکر، عمر اور ابو عبیدہ رضی اللہ …

اور پڑھو »