Monthly Archives: December 2024

روشنی کے صحیفوں میں درود شریف کا لکھا جانا

عن علي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن لله ملائكة خلقوا من النور لا يهبطون إلا ليلة الجمعة ويوم الجمعة بأيديهم أقلام من ذهب ودويّ من فضّة وقراطيس من نور لا يكتبون إلا الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم  أخرجه الديلمي وسنده ضعيف …

اور پڑھو »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – دسویں قسط

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم – امت کے روحانی طبیب جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کے سامنے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت اور اس کے معانی واحکام سکھانے کا فریضہ سونپا گیا تھا، اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ذمہ …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۲۱

حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ کو نفاق کا ڈر حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں تھے۔ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے وعظ فرمایا، جس سے قلوب نرم ہو گئے اور آنکھوں سے آنسو بہنے …

اور پڑھو »

حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ‏اعتماد

سئلت سيدتنا عائشة رضي الله عنها: من كان رسول الله صلى الله عليه وسلم مستخلفا لو استخلفه؟ قالت: أبو بكر فقيل لها: ثم من بعد أبي بكر؟ قالت: عمر ثم قيل لها من بعد عمر؟ قالت: أبو عبيدة بن الجراح  (صحيح مسلم، الرقم: ٢٣٨٥) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے …

اور پڑھو »

غلاموں کو آزاد کرنے سے افضل

عن أبي بكر رضي الله عنه قال: الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم أمحق للخطايا من الماء للنار والسلام على النبي صلى الله عليه وسلم أفضل من عتق الرقاب وحبّ رسول الله صلى الله عليه وسلم أفضل من مهج الأنفس أو قال: من ضرب السيف في سبيل الله رواه …

اور پڑھو »

مسجد کے کام

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: مسجدیں، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں ہیں، اس لیے ان میں وہ سب کام ہونے چاہئیں، جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں ہوتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں …

اور پڑھو »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی تعریف

ایک مرتبہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: نعم الرجل أبو عبيدة بن الجراح (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩٥) ابو عبیدہ بن جراح بہت اچھے انسان ہیں۔ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کا دنیا کے مال ومتاع سے …

اور پڑھو »